Browsing Tag

EU Relocation program

یونان میں پھنسے کم عمر تارکین وطن کیلئے خوشخبری

ایتھنز: یونان میں پھنسے 18 برس سے کم عمر تارکین وطن کیلئے خوش خبری ہے، ان تارکین وطن کو یورپ کے خوشحال ممالک میں منتقل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ یورپی یونین کے ری لوکیشن پروگرام کے تحت 1600 ایسے تارکین وطن کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں…