Browsing Tag

Ertugrul Ghazi

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی سے متاثر ہوکر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

وسکونسن:شہرہ آفاق ترک ڈرامے سیریل’ارطغرل غازی‘سے متاثر ہو کر 60 سالہ امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔ امریکی ریاست وسکونسن کی رہائشی خاتون نے ابن عربی کے ڈرامے میں پیغامات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا،خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا…

ارطغرل غازی کے شہر نے ترکی پر سونے کی بارش کردی

سوغوت: ارطغرل غازی کے شہر سوغوت نے ترک قوم کو معاشی محاذ پر خوشخبری سنادی، ارطغرل غازی نے سوغوت میں ہی عثمانی سلطنت کی بنیاد رکھی تھی، اور یہیں ان کی اور ساتھیوں کی قبر بھی واقع ہے، ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوغوت سے سونے کے بھاری ذخائر…

ارطغرل کے نام پر پاکستان میں اربوں روپے لوٹنے کی کوشش

راولپنڈی: بلیوورلڈ ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم نے عالمی شہرت یافتہ ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ڈرامہ کے مرکزی کردار آنجین التان کو ہاؤسنگ سوسائٹی کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر کرکے شہریوں کو منصوبے کی جانب راغب کرکے لوٹنے کی کوشش…

ارطغرل غازی کی مقبولیت، ٹی آر ٹی نے اردو یوٹیوب چینل شروع کردیا

استنبول :’’ارطغرل‘‘ جیسی شاہکار  تاریخی سیریل   تیار کرنےوالے ترکی کے سرکاری  نشریاتی ادارہ  ٹی آرٹی نے ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت دیکھتے ہوئے  پاکستانیوں کیلئے خصوصی یو ٹیوب چینل متعارف کرادیا ہے ،جس پر  سلطا ن عبدالحمید کی زندگی پر بنی…

لاہور میں ”ارطغرل غازی“ کا مجسمہ نصب

لاہور: ترکی کے مشہور ڈرامے ”ارطغرل غازی“ کے مداحوں نے لاہور میں ان کا مجسمہ نصب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ملتان روڈ پر واقع مرغزار ہاٶسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ اور مکینوں نے ”ارطغرل غازی“ سے محبت اور پسندیدگی کے اظہار کیلئے انوکھا…