موٹروے کو الیکٹرک گاڑیوں کے نیٹ ورک میں بدلنے کا حکومتی منصوبہ
اسلام آباد: حکومت نے چین کے بعد برطانوی کمپنی کے ساتھ بھی الیکٹرک بسیں تیار کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے، آئندہ دو سے تین برسوں میں موٹروے نیٹ ورک کو الیکٹرک پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، الیکٹرک بسیں، ٹرک اور دیگر گاڑیاں آنے سے…