منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، اٹلی میں دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی
نیپولی: اٹلی نے دنیا میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑلی ہے، جس کی مالیت ایک ارب20 کروڑ ڈالر سے زائد ہے، نیپولی کے جنو ب میں سیلرینو بندرگاہ پرکارروائی کے دوران منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والے مرکب امفیٹا مائنز کی 8 کروڑ 40 لاکھ…