Browsing Tag

Donald Trump

امریکی ایٹمی سوٹ کیس کیا ہے؟، ناراض ٹرمپ سے بائیڈن کو کس طرح منتقلی ہوئی؟

واشنگٹن: امریکہ میں جو بھی وائٹ ہاوس میں صدارت کی کرسی سنبھالتا ہے، اسے 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی دیا جاتا ہے، اس سوٹ کیس میں امریکہ کی طاقت بند ہوتی ہے، آج تک ہر امریکی صدر یہ سوٹ کیس نئے صدر کے حوالے کرتا آیا ہے، لیکن ٹرمپ نے یہ سوٹ…

نیا سیاسی کھڑاک کرنے کیلئے ٹرمپ کی تیاری، نیا منصوبہ بنالیا

واشنگٹن: امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری خطاب میں جلد واپسی کا بیان دے کر بہت سے لوگوں کو چونکا دیا ہے، ٹرمپ نے امریکی سیاسی منظر نامے پر اپنا وجود برقرار رکھنے کے لئے منصوبہ بنالیا ہے، منصوبہ امریکہ میں دو جماعتی نظام پر…

بائیڈن نے بغاوت کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دیدیا، صدر کا جوابی وار

واشنگٹن: کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد صدر ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے پرامن رہنے اور گھروں میں واپس جانے کی اپیل کی ہے، ساتھ ہی یہ موقف دہرایا کہ ان کا  الیکشن چرایا گیا ہے۔ دوسری جانب  نومنتخب صدر بائیڈن نے بغاوت کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دے…

ٹرمپ کے حامیوں نے کانگریس اجلاس الٹ دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے ملک میں ہونے والے حالیہ صدارتی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن میں کانگریس اجلاس پر دھاوا بول دیا، اور نومنتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کے باضابطہ اعلان کو رکوانے میں کامیاب ہوگئے، اس…

بائیڈن نے ایران پر پالیسی کے اہم اشارے دیدیے، ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی طنز

واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کی ایران پالیسی پر سخت تنقید کی ہے، تاہم ساتھ ہی اس نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گی، البتہ انہوں نے ایران کےخلاف تنہا اقدامات کے بجائے دیگر…

ٹرمپ کی بیٹی بھی مریم نواز بننے کو تیار؟

واشنگٹن: پاکستان کی سیاست کے اثرات امریکہ تک پہنچ گئے، سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم کی طرح صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا بھی اپنے والد کے دفاع کے لئے میدان میں آگئی ہیں، ایوانکا ٹرمپ نے والد اور اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کو سیاسی…

سیکھنا ہے تو پاکستان سے سیکھو، امریکی ماہر کا ٹرمپ حکومت کو مشورہ

واشنگٹن: پاکستان کی کرونا کے خلاف کامیاب حکمت عملی کو ایک اور عالمی تحسین ملی ہے، اور عالمی بینک سے وابستہ رہنے والے اہم عہدیدار اور اوباما کی اکنامک کونسل کے صدر نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان سے سیکھے، اگر امریکی حکومت پاکستان سے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا کے خاتمے کی پیشگوئی کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کرونا سے صحتیاب ہوتے ہی وائٹ ہاؤس میں ہی جلسہ کرڈالا، انہوں نے ایک بار پھر چین کو بھی لتاڑ دیا اور کرونا کو ’’چائنا وائر س‘‘ قرار دیا، انہوں نے کہا کہ قوم اس کرونا وائرس کو شکست سے دوچار کرنے والی ہے۔ تفصیلات کے…

کرونا مریض بن کر بھی ٹرمپ کی سیاست جاری

واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی الیکشن میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اور ایسے موقع پر صدرڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا ہے، تاہم ان کے کرونا میں بھی مبتلا ہونے سے ان کی انتخابی مہم متاثر ہوئی ہے۔…

ایران کے معاملے پر امریکہ نے یورپی ممالک کو بھی جھنڈی دکھادی 

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے معاملے پر دباو بڑھاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران پر اقوام متحدہ کی تمام سابقہ پابندیوں کی بحالی کے لئے اسے کسی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ یورپی ممالک کی مخالفت مسترد کرتے ہوئے امریکہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اس کی کوئی…