Browsing Tag

Doctors Association

اٹلی میں ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن نے فوری لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا

روم( رپورٹ:تنویر ارشاد): اٹلی میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن نے فوری اور موثر لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا ہے، صورتحال کو انتہائی تشویشناک اور نظام صحت کیلئے تباہ کن قرار دیا ہے، پیر کے روز اٹلی میں 22 ہزار سے زائد…