چین کا جھٹکا کام کرگیا، سعودی عرب اور یو اے ای ڈپازٹس نکلوانے پر چپ
اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دی گئی 2 ارب ڈالر کی رقم نہ نکلوانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے قبل دونوں ملک پاکستان سے اپنے دو دو ارب ڈالر کے ڈپازٹس واپس لے چکے ہیں، جس کی وجہ پاکستان کی ترکی سے قربت بتائی گئی تھی۔…