Browsing Tag

Cricketer

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ اوپننگ بیٹسمین توفیق عمر نے اس حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے،اللہ نے خاص کرم…