Browsing Tag

Corruption

پل اور سڑکوں کے بجائے پیسے بنانے والا سرکاری انجینیر نیب کے ہتھے چڑھ گیا 

لاہور: پنجاب میں کروڑ پتی سرکاری افسر پکڑا گیا ، نیب نے تحقیقات کے بعد لاہور میں کمائی والے عہدے پر تعیناتی کےدوران پونے ارب کے اثاثے بنانے والے کو دھر لیا، تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے ٹریفک انجینئرنگ اینڈ ٹرانسپورٹ پلا ننگ ایجنسی کے چیف…

اٹلی میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی، فوجی افسران سمیت 31 گرفتار

روم: اٹلی میں پولیس  نے کرپشن کے الزام میں اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور  فوجی افسران سمیت 31 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن میں کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔ ایک برس  طویل تحقیقات کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے، جس کے دوران کاروباری شخصیات اور…