پاکستان بھنگ سے کتنے ارب ڈالر کمائے گا، جہلم سمیت کون سے اضلاع کاشت کیلئے منتخب
اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے بھنگ سے تیار ہونے والی ادویات اور مرکب سے سالانہ ایک ارب ڈالر کی برامدات کا ہدف مقرر کردیا، صنعتی بھنگ پہلے مرحلے میں صرف سرکاری اداروں کو کاشت کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اور اس کے لئے ملک کے 3 اضلاع کو چنا گیا…