Browsing Tag

Canada

مغربی ملک نے اجازت دیدی، پی آئی اے ڈائریکٹ پروازیں چلانے کیلئے تیار

اسلام آباد: ایک بڑے مغربی ملک نے پاکستانی کی قومی ائرلائن پی آئی اے کو پروازیں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے، پی آئی اے نے ڈائریکٹ فلائٹس چلانے کا فوری اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے پی آئی اے کو ٹورنٹو کے لئے پروازیں بحال کرنے…

کینیڈا میں پاکستانی فیملی اسلاموفوبیا کی بھینٹ چڑھ گئی

مونٹریال: کینیڈا میں مسلم فیملی کو جان بوجھ کر ٹرک سے کچلنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک خاندان کے 4 افراد کی جانیں چلی گئیں، پولیس نے ملوث شخص کو پکڑلیا ہے، لاہور سے تعلق رکھنے والے خاندان کو ٹرک سے روندنے والا دہشتگرد مذہبی تعصب میں…

پابندی ختم کرانے کی پاکستانی کوششیں ناکام، مغربی ملک نے سفری پابندی بڑھادی

مونٹریال: پاکستانی حکام کی طرف سے مسلسل رابطوں اور ملک میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے سے متعلق رپورٹ دینے کے باوجود اہم مغربی ملک نے بھارت کے ساتھ پاکستان کے لئے بھی سفری پابندی میں توسیع کردی ہے، اور پاکستانیوں پر سفری پابندی میں 30 یوم کا…

پی آئی اے کا ہوسٹس کینیڈا میں سلپ ہوگیا

اسلام آباد: قومی انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور ہوسٹس کینیڈا میں سلپ ہوگیا ہے، کینیڈا پی آئی اے کے عملے کے سلپ ہونے کے حوالے سے سرفہرست ہے، اور اس سے پہلے بھی کئی ائیر لائن کے فضائی میزبان اور عملے کے ارکان وہاں سلپ ہوچکے ہیں۔…

بلوچستان علیحدگی کی تحریک چلانے والی خاتون رہنما کی لاش کینیڈا سے برآمد

ٹورنٹو: بلوچستان کی علیحدگی کیلئے مہم چلانے والی خاتون بلوچ رہنما کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے، جہاں وہ پاکستان سے فرار ہوکر سیاسی پناہ لئے ہوئے تھیں، کریمہ بلوچ نے کینیڈا میں ایک اور ہم خیال بلوچ حمل سے شادی بھی…

کینیڈا نے پاکستان کے لئے ٹریول ایڈوائزی نرم کردی

اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے لئے سفری ہدایات نرم کردیں، جس کے بعد کینڈین شہریوں کی طرف سے سیاحت اور سرمایہ کاری کے لئے پاکستان آمد میں اضافہ متوقع ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے  کینڈا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، خوشی ہے کہ کینیڈا نے…

بھارتی کسانوں کے احتجاج نے عالمی توجہ حاصل کرلی

اوٹاوا: بھارت میں کسانوں کی جانب سے مودی حکومت کیخلاف ایک ہفتے سے جاری احتجاج کو عالمی حمایت ملنا شروع ہوگئی ہے، سکھ تنظیموں کی طرف سے بالخصوص کینیڈا اور برطانیہ میں رہنماؤں کو اپیلیں کام کرگئیں، اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی…

مغربی ملک نے لاکھوں افراد کو امیگریشن دینے کا اعلان کردیا

مونٹریال: ایسے وقت میں جب یورپ کے خوشحال ممالک میں مختلف معاشرتی، سماجی، معاشی اور کرونا جیسے طبی مسائل کی وجہ سے نئے تارکین وطن کیلئے امیگریشن حاصل کرنے کے راستے محدود ہوتے جارہے ہیں، وہیں ایک مغربی ملک ایسا بھی ہے، جس نے آئندہ تین برسوں…

کینڈین مسافر کے زیورات چرانے والے پکڑے گئے

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کینیڈا جانے والے مسافر کے زیورات چوری کرلئے گئے تھے، مسافر کو  کینیڈا پہنچنے پراس  واردات کا علم ہوا، جس پر مسافر نے اس حوالے سے تحریری شکایت درج کروائی، سیکورٹی اداروں نے مسافر کی شکایت پر تحقیقات…

پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا جا کر سلپ ہوگیا

ٹورنٹو: پی آئی اے  پرواز میں ڈیوٹی پر کینیڈا جانے والا فضائی میزبان وہاں جاکر پر اسرار طور پر غائب ہوگیا  ہے، جس کا قومی امکان ہے کہ  فضائی میزبان کینیڈا میں رہائش کیلئے سلپ ہوا ہے، تاہم اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ٹورنٹو…