براڈ شیٹ کے سربراہ نے شریف خاندان کی بریت کا دعویٰ مسترد کردیا
لندن: براڈ شیٹ کے مالک کیوے ماسوی نے شریف خاندان کي بریت کا دعویٰ مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کہتے ہیں وہ الزامات سے بری ہوگئے،یہ بالکل جھوٹ ہے، شریف خاندان کی سیکڑوں ملین ڈالرزکےاثاثوں کی معلومات ہیں، شریف خاندان کے پاس ان اثاثوں…