لبنان: داراحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، سینکڑوں زخمی
بیروت: لبنان کا دارالحکومت بیروت خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، پورٹ پر ہونیوالے دھماکے کی آواز پورے شہر میں گونجی، دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز…