آزاد کشمیر حکومت کا مظفر آباد میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے دارالحکومت مظفر آبا د میں جمعہ سے ایک ہفتہ کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت نے یہ فیصلہ کورونا کے کیسز بڑھنے کے باعث کیا ۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں بدھ کو 44 نئے کیس سامنے آئے تھے…