ارطغرل غازی کے مزید اداکاروں کا پاکستان آنے کا اعلان
سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھنے والے عثمان غازی کے والد پر بنی مشہور ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلجک کے بعد اب مزید دو کردار دوآن بے اور اصلحان خاتون نے بھی جلد پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔…