اسلامی تشخص کیخلاف سازشیں ناکام، ففتھ جنریشن وار بھی جیتیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ مملکت ِ پاکستان اور عظیم پاکستانی قوم ایک علیحدہ اسلامی تشخص کے نظریے کی علمبردار ہے،اسی وجہ سے دشمن ہمارے خلاف سازشوں کا جال بنتے آئے ہیں ، لیکن اللہ کے فضل سے افواجِ پاکستان اور قوم نے…