وینزویلا تیل لے جانے والے ایرانی کپتانوں کے اثاثے امریکہ نے ضبط کرلئے
واشنگٹن:امریکہ نے وینز ویلا کو ایرانی تیل کی فراہمی بند کرانے کیلئے ایران کے ان 5 بحری جہازوں کے کپتانوں پر پابندیاں لگادی ہیں، جو رواں ماہ وینزویلا کیلئے تیل کی سپلائی لے کر گئے تھے، امریکہ نے ان ایرانی کپتانوں کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا…