سابق وزیراعظم انتقال کرگئے
راولپنڈی: سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے، سابق وزیراعظم کو چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے پر راولپنڈی کے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا، وہ تین روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے، وہ…