پاکستانی ایمبیسی نے اٹلی میں ورک ویزوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیں
روم: اٹلی میں ورک ویزوں کی اسکیم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستانی سفارتخانہ روم نے گائیڈ لائن جاری کردی ہیں، سفیر پاکستان کا کہنا ہے کہ کرونا کے باوجود روم سفارتخانہ اور میلان قونصلیٹ میں قونصلر سروس کو کھلا رکھا ہے تاکہ زیادہ…