اٹلی میں گرمی کب تک رہے گی، رپورٹ آگئی
روم: اٹلی میں گرمی سے پریشان افراد کے لئے کوئی اچھی پیش گوئی سامنے نہیں آئی ہے، آنے والے دنوں میں کئی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں بھی ان دونوں پاکستان سے ملتا جلتا گرم موسم چل رہا ہے، جس سے…