خطرناک بیماری کی افواہ، کیا پیوٹن کا سورج غروب ہونے والا ہے؟
ماسکو: کیا مرد آہن سمجھے جانے والے روسی صدر ولادی میر پیوٹن ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں؟، وہ جلد ہی اقتدار چھوڑنے والے ہیں؟، یہ خبریں کئی بار عالمی میڈیا کی زینت بن چکی ہیں، اور ہر بارغلط ثابت ہوئیں، تاہم اب ایک بار پھر برطانوی…