ڈینیئل پرل قتل کیس: 18برس بعد برطانوی نژاد عمر سعید شیخ کی رہائی کا امکان روشن ہوگیا
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے مقدمے میں برطانوی نژاد عمر سعید شیخ سمیت 4 افراد کی بریت کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی سندھ حکومت کی استدعا مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی…