برطانوی اخبار کو نوازشریف کیخلاف کون سے ثبوت مل گئے؟
لندن: برطانوی اخبار نے علاج کے لئے لندن میں مقیم ن لیگ کے قائد نوازشریف کے حوالے سے کئی سوالات اٹھادئیے ہیں، دوسری طرف شریف فیملی کا اصرار ہے کہ نوازشریف علاج کے لئے ہی لندن میں ٹھہرے ہوئے ہیں، اخبار کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے پرتعیش مینشن…