پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا کی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی
اسلام آباد: طبی میدان میں پاکستان کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے اور پاک فوج کے زیر انتظام چلنے والی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی (نسٹ ) نے عالمی معیار کی کورونا ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی ہے۔
کورونا ٹیسٹنک کٹ کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے…