پاکستان نے مزید ممالک سے آنے والوں کیلئے کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا
اسلام آباد: بیشتر یورپی ممالک سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں کرونا کی دوسری لہر کے شدت اختیار کرنے کے بعد پاکستان نے سفری شرائط کی نئی فہرست جاری کردی ہے، یورپ کے 5 ملکوں کے علاوہ باقی تمام یورپی ملکوں سے پاکستان کا سفر کرنے والوں کو اب کرونا…