عرب امارات میں غیر ملکی طلبا کے خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری
دبئی: متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں تعلیم حاصل کرنے والے غیرملکی طلبا کو بڑی خوشخبری سنادی، ان طلبا کو اب اپنے اہلخانہ سے جدائی برداشت نہیں کرنی پڑے گی، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم…