اٹلی میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کا عندیہ
روم: اطالوی وزیراعظم کونتے نے ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی ایمرجنسی میں 31 جولائی کے بعد مزید توسیع کا عندیہ دے دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی میں ممکنہ توسیع کا مطلب ہوگا کہ ہمیں وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلسل اقدامات کرتے…