Browsing Tag

Snow

اٹلی میں بھی شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، 11 ریجن متاثر ہوں گے

روم: جرمنی میں برفانی طوفان کے بعد اٹلی میں بھی موسم انگڑائی لینے لگا ہے، اور اگلے چند روز کے دوران شدید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی آگئی ہے، امدادی اداروں کو بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے، طوفان سے اٹلی کے 11 ریجن متاثر ہونے کا امکان ہے۔…