اسلام آباد میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے شوہر کا جج پر تشدد
اسلام آباد: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر اور جج کے درمیان پیٹرول پہلے بھروانے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا، جج نے فائرنگ کردی جبکہ ایم پی اے کے شوہرنے مکوں کی بارش کردی اور جج کو زخمی کردیا، فریقین نے ایک دوسرے پر پہل…