یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد: باپ امیدوار، بیٹا خریدار، پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدار سابق وزیاعظم یوسف رضا گیلانی کیلئے سینیٹ انتخابات میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی موسیٰ پی ٹی آئی رکن سے ووٹ…