پاکستانیوں کیلئے اٹلی سے خوشخبری
روم: پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ اٹلی نے پاکستان کا نام دوبارہ ورک ویزا اسکیم میں شامل کرلیا جس کے بعد پاکستانیوں کے لئے قانونی طریقے سے اٹلی آنے کے راستے کھل گئے ہیں، گزشتہ دو برسوں سے اٹلی نے زراعت کے سیزنل ویزوں اور ورک ویزوں کی اسکیم…