امریکہ نے ایران پر پابندیاں بحال کردیں
واشنگٹن: امریکہ نے اپنے نیٹو اتحادیوں یورپی ممالک کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے "ٹرگر میکانزم" کے تحت ایران پر تمام پابندیاں بحال کر دی ہیں، جو مدت ختم ہونے پر حال ہی میں ختم ہوئی تھیں، روس اور یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ان …