لندن کی حکمرانی دوسری بار بھی پاکستانی نژاد صادق خان کو مل گئی
لندن: پاکستانی نژاد صادق خان دوسری بار بھی لندن کی مئیرشپ کی انتخابی دوڑ جیتنے میں کامیاب ہوگئے، ان کی کامیابی سے مسلسل انتخابی ناکامیوں کا شکار اپوزیشن لیبر پارٹی کو بھی اخلاقی سہارا ملا ہے، صادق خان نے حکمران جماعت کنزرویٹو کے شون بیلی کو…