امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کی آوازیں اٹھنے لگیں
واشنگٹن: ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جان بائیڈن نے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
ایک انٹرویو میں امریکی صدارتی امیدوار جان بائڈن نے کہا کہ مجھے اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ لاحق ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن…