معروف قانون دان و سماجی رہنما کو توہین عدالت پر ایک روپے جرمانے کی سزا
نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے توہین عدالت پر معروف بھارتی قانون دان کو ایک روپے جرمانے کی سزاسنادی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر پرشانت بھوشن کوجرمانے کی سزا سنائی، انہوں نے عدلیہ کے خلاف دو ٹوئٹس کی…