ایران کی ایک اور تنصیبات میں آگ لگ گئی
تہران: ایران کی اہم تنصیبات میں پراسرار آتشزدگی کا سلسلہ جاری ہے، اور تازہ واقعہ میں ایک پیٹروکیمیکل پلانٹ میں آگ لگی ہے۔
ایران کی سرکاری خبرایجنسی ’’ارنا‘‘ کے مطابق جنوبی مغربی علاقے میں واقع پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی ہوئی ہے، …