پاناما کیس کا فیصلہ دینے والے جسٹس عظمت سعید کو اہم ذمہ داری مل گئی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نوازشریف کی لندن جائیدادوں کی تحقیقات کرنے والی برطانوی کمپنی براڈ شیٹ کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنادی ہے، جس کے سربراہ سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید کو بنایا گیا ہے،۔ کمیٹی کے باقی ممبران کا تقرر جسٹس(ر)…