شارجہ میں اشتہاری مواد گھروں میں پھینکنے والوں کی پکڑ دھکڑ
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی انتظامیہ نے گھروں اور تجارتی مراکز میں اشتہار پھینکنے والوں کیخلاف کارروائی تیز کردی ہے، اور 25 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔
گرفتار افراد بغیر لائسنس لئے…