متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ٹاپ پر آگئے، لیکن کس شعبہ میں ؟
دبئی: پاکستانیوں کی ذہانت کا کوئی مقابلہ نہیں، کسی بھی شعبے میں وہ اپنی مہارت دکھانے پر آئیں، تو سب کو مات دے دیتے ہیں، اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی بھی پاکستانیوں کی ذہانت اور مہارت کی کھلی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔…