اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے سفارتخانے کی نئی سہولت متعارف
روم: اٹلی میں پاکستانی سفارتخانےنے حکومت کے دیجیٹلائزیشن ایجنڈے اور تارکین وطن کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے لئے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے،اب اٹلی میں مقیم پاکستانی ایک کلک سے بہت سی معلومات حاصل کرسکیں گے، پاکستانی اپنی ویری…