برطانیہ میں کرونا کا نشانہ بننے والوں میں پاکستانی سرفہرست، وجہ کیا نکلی؟
لندن: برطانیہ میں جاری کرونا بحران میں کون سی نسلی اکائی کے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں، اس حوالے سے تکلیف دہ سرکاری رپورٹ آگئی ہے، سفید فام برطانویوں کے مقابلے میں ایشیائی وبا کا زیادہ شکار ہورہے ہیں، اور کرونا کی دوسری لہر میں پاکستانی اور…