Browsing Tag

Oxygen

کرونا مریضوں کیلئے ایک ہزار اضافی آکسیجن بستر تیار، سندھ کیلئے مزید وینٹی لیٹرز

اسلام آباد:پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا مریضوں کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ایک ہزار اضافی آکسیجن بستروں کے انتظام کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں آج پیر کے روز تک کورونا کے کل 67 ہزار 249 مریض موجود ہیں، جن میں سے صرف 5253 مریض اسپتالوں…