چین میں سور کے فارمز سے نیا وائرس پھیلنے کا خدشہ
بیجنگ: چین میں سورروں سےنیا وائرس پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے،یہ وائرس ان لوگوں میں پایا گیا ہے جو سورووں کے فارمز میں کام کرتے ہیں، کرونا کی طرح یہ وائرس بھی وبائی ثابت ہوسکتا ہے۔
اس حوالے سے تحقیق کرنے والے چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے…