بیوہ ماں کے اکلوتے سہارے لیفٹیننٹ ناصر سمیت 3 جوان وطن پر قربان
وزیرستان:شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے افسر سمیت تین اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے، دہشت گردوں نے بارودی مواد کو سڑک کے کنارے نصب کر رکھا تھا،علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی گئی ۔
تفصیلات…