جرمنی میں مشہور فٹبالر کی دوست کی اچانک موت
برلن: جرمنی میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ماڈل اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہے، پولیس نے معاملے کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے، نوجوان ماڈل (کاسیا لین ہارڈٹ) Kasia Lenhardt کا حال ہی میں اپنے دوست اور مشہور فٹبالر (جیروم بواٹنگ) Jerome Boateng…