تارکین کی عمر جاننے کیلئے ایسا کیا کرنا شروع کیا کہ عالمی ادارہ بول پڑا؟
میڈرڈ: یورپ پہنچنے والے 18 برس سے کم عمر تارکین کو پناہ سمیت دیگر سہولتوں میں رعائت مل جاتی ہے، اور اس کے لئے عموماً تارکین وطن کو اپنی عمر سے متعلق دستاویز پیش کرنی ہوتی ہیں، لیکن اسپین نے عمر کا تعین ان کی پیش کردہ دستاویز کے بجائے خود…