ترکی نے لیبیا کی فوجی امداد تیز کردی، طیارے و جہاز روانہ
طرابلس: ترکی نے لیبیا کی قانونی حکومت کیلئے فوجی امداد میں اضافہ کردیا ہے جسے روس، متحدہ عرب امارات، فرانس اور مصر جیسے ممالک کے حمایت یافتہ باغی جنرل حقتر کی طرف سے مسلح مزاحمت کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنرل حقتر کے ساتھ روس کا نیم…