خود انحصاری کی طرف ایک اور قدم
اسلام آباد: پاکستان کو خود انحصار بنانے کی حکومتی پالیسی کو ایک اور کامیابی ملی ہے، اور وینٹی لیٹر ز کے بعد دل میں ڈالے جانے والے اسٹنٹ کی تیاری بھی ملک میں شروع ہوگئی ہے، جس کے ساتھ پاکستان اسٹنٹ تیار کرنے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا…