اطالوی مافیا کے کارندے ارجنٹینا سے گرفتار
روم۔ اطالوی پولیس اور انٹر پول کے مشترکہ آپریشن میں اٹلی کے علاقے کلابریا سے تعلق رکھنے والے سب سے بڑے مافیا گروہ ’’ندراگتا‘‘ کے 5 کارندے ارجنٹینا اور کوسٹا ریکا سے پکڑے گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ان افراد کو اطالوی پولیس نے انٹرپول…