اہم یورپی شخصیات کرونا میں مبتلا
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کرونا پازیٹو آنے کے بعد اسپین کے وزیراعظم نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوسری جانب فرانس کی خاتون اول میکرون کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اس دوران جرمنی میں ایک ایسے رکن پارلیمان کو کرونا ہوگیا ہے،…